Mr. Ibrahim Shamsi

Mr. Ibrahim Shamsi has strong experience of modern management and effective control management. He is Chief Executive of Joyland, Lahore and also Chairman of Cotton Web (Pvt.) Limited. He is also serving his responsibilities as the Director of on the Board of Adamjee Insurance Company Limited the largest insurance company of Pakistan. By qualification Mr. Shamsi is Master of Business Administration from LUMS Lahore. He Joined Siddiqsons Tin Plate Limited Board in 1997.

جناب ابراہیم شمسی – ڈائریکٹر

جناب ابراہیم شمسی کو جدید مینجمنٹ اور مؤثر کنٹرول مینجمنٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ وہ جوائے لینڈ، لاہور کے چیف ایگزیکٹو ہیں اور کاٹن ویب (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیئرمین بھی ہیں۔وہ آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، جو پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی ہے۔
جناب ابراہیم شمسی نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے ماسٹرز ان بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم بی اے) کی ڈگری حاصل کی۔
انہوں نے 1997 میں صدیق سنز ٹن پلیٹ لمیٹڈ بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔